احسان احمد
اسلام آباد ۔ پمز ہسپتال کو یونیورسٹی سے الگ نہ کرنے کے خلاف سٹاف ایک ہفتے سے سراپا احتجاج ہے۔ جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہڑتال کے باعث سٹاف نے وائس چانسلر کو بھی افس سے نکال دیا۔