اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے سنئیر راہنما مظہر شاہ نے کہا ہے کہ بھارت اپنی خفیہ ایجنسی را اور اسرائل اپنی خفیہ ایجنسی مو ساد کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، ان دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیاں لداخ ، کشمیر اور فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے پراکسیز کے ذریعے دہشت گردی کروا رہی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بزدلانہ دہشت گردی کی کاروائیوں کے پیچھے بھی ان کا ہاتھ ہے ۔ انہوں نے کہا بھارت اور اسرائیل لداخ اور کشمیر و فلسطین میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے بین الاقوامی برادری کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں اور پاکستان جیسے پر امن ملک میں اپنی ایجنسیوں کے ذریعے دہشت گردی کو پروان چڑھاناچاہتے ہیں لیکن انھیں یاد رکھا چاہئے کہ دہشت گردوں کے لئے پاکستان میں کوئی جائے پناہ نہیں ۔
Related Posts

برطانیہ نے مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا ہم سمجھتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ دو ممالک پاکستان اور بھارت کا آپسی معاملہ ہے، اس مسئلے کو ان دو ممالکوں کو ہی مل کر حل کرنا چاہیئے: برطانوی وزیراعظم
- Rizwan Malik
- اگست 21, 2019
- 0
برطانیہ نے مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے سے انک ار کر دیا، برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہم […]
سرکاری وفاقی ملازمین کے لیے سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے امدادی اشیا کی فراہمی کے لیے درخواستیں طلب
- Rizwan Malik
- جولائی 5, 2021
- 0
اسلام آباد(شاہد نذیر کاہلوں)سرکاری وفاقی ملازمین کے لیے سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے امدادی اشیا کی فراہمی کے لیے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں،اس […]

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کیلئے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن ایکسیلینس ایوارڈ
- Rizwan Malik
- ستمبر 11, 2024
- 0
ایس ایس پی رفعت بخاری کو ایوارڈ حاصل کرنے پر آئی جی پنجاب کی مبارکباد یادگاری شیلڈ سے بھی نوازا لاہور: پنجاب پولیس کی خاتون […]
