اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبوں پر عملدرآمد اور انہیں مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطہ کے ویب سایٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 23 کروڑ روپے کی لاگت سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گوادر شہر اور گوادر بندرگاہ کی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔
Related Posts

پاکستان کے دو معروف ستاروں ہانیہ عامر اور فہد مصطفٰی میں ٹھن گئی ،والد ین بچوں کو ٹک ٹاک سے محفوظ رکھیں،فہد مصطفیٰ۔نئے سال میں جتنا ہوسکا ٹک ٹاک استعمال کروں گی ہانیہ عامر
- Rizwan Malik
- January 5, 2020
- 0
لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ ہانیہ عامر نے نئے سال کے موقع پر ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک استعمال کرنے اورفہد مصطفی کو مایوس کرنے کا عہد کیا […]

جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی سابقہ حکومتوں کی طرح پی ٹی آئی حکومت بھی با اختیار بلدیاتی نظام دینے کو تیار نہیں ،لیاقت بلوچ
- Rizwan Malik
- October 19, 2019
- 0
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ الیکشن […]

چیف جسٹس اور پارلیمنٹ آمنے سامنے ،جیت کس کی ہوگی ، فیصلے کی گھڑی آن پہنچی
- Rizwan Malik
- April 13, 2023
- 0
چیف جسٹس اس حوالے سے کمزور وکٹ پر ہیں کہ وہ پوری پارلیمنٹ کے سامنے پوری عدالت کو نہیں لاسکےعدالت عظمیٰ کو ایک پیج پر […]
