اسلام آباد : حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن کے منصوبوں کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں۔وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے انٹیلی جنس بیورو کے دفاتر سست،گوادر،خضدار،تربت،مانسہرہ اور گلگت میں تعمیر کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں تاکہ سی پیک منصوبے کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا سکیںجبکہ سوات مینگورہ سنٹرل ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کے لیے بھی 50 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں ہاؤسنگ وتعمیرات کے ایک اور منصوبے کوئٹہ میں گرلز کالج کی تعمیر کے لیے 400 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Related Posts

باآخر جو بائیڈن نے میدان مار لیا ، امریکہ کے چھیالیسویں صدر بن گئے ، سابق صدر ٹرمپ بھی ہار ماننے کو تیار نہیں عدالت جانےکا اعلان
- Rizwan Malik
- نومبر 8, 2020
- 0
ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن امریکا کے 46ویں صدر منتخب ہوگئے، ریاست پنسلوانیا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد جو بائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں […]

ہائیکورٹ ججز کے الزامات: جسٹس (ر) تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر
- Rizwan Malik
- مارچ 31, 2024
- 0
کمیشن اپنی تحقیق میں سامنے آنے والے حقائق کی بنیاد پر کسی ایجنسی، محکمے یا حکومتی ادارے کے خلاف کارروائی تجویز کرے گا تحریک انصاف […]
لائیشیا سے رہائی پانے والے 320 قیدی وطن واپس پہنچ گئے
- Rizwan Malik
- مئی 30, 2019
- 0
لاہور:ملائیشیا سے رہائی پانے والے 320 قیدی وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستانیوں کو ویزا معیاد اور رہائشی پرمٹ کی مدت مکمل ہونے کی خلاف ورزیوں […]
