
اسلام آ باد : گڈ گور نس نہ ہو نے کی وجہ سے ملکی حا لات گھمبیر ہو چکے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار سابق صدر اسلام آ باد چیمبر آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹری شیخ با صر دائود نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ے کیا ۔ا نہوں نے کہا کہ پرائم منسٹر کو کو ئی سو جھ بو جھ نہیں ہے ۔اب اس بات کی سخت ضرورت ہے کہ جلد سے جلد بہتری کا کو ئی را ستہ نکا لا جا ئے ۔ملک میں نئی روح پھو نکی جا ئے ۔کو ئی شعبہ کام نہیں کر رہا جس کو ہاتھ لگا تے ہیں وہ بیک اپ ہو جا تا ہے ۔یہ ادارے کمزور نہیں ہیں ۔بندہ ملک کو لیکر چلتا ہے ۔چار سال پہلے ادارے ٹھیک چل رہے تھے ۔سا بقہ حکومت پر یہ الزام تھا کہ انہوں نے قر ضے لیے ہیں جس کی وجہ سے ہر شخص ٦٠ ہزار کا مقروض ہو گیا ہے۔ لیکن مو جودہ حکومت نے اتنے لو کل اور انٹر نیشنل قر ضے لیے ہیں کہ اب ہر بندہ ٢ لاکھ کا مقروض ہو گیا ہے۔اب کو ئی بند ہ بات نہیں کر رہا ۔ انکی کار کر دگی کہیں نظر نہیں آ رہی جبکہ سا بق حکو مت کی کار کر دگی سڑ کوں پر بھی واضع نظر آ تی تھی۔ غریب آ دمی بہت نیچے چلا گیا ہے ۔اب اس بات کی سخت ضرورت ہے کہ ملک مضبوط ہا تھوں میں دیا جائے تا کہ ملکی سا کھ کو نقصان نہ پہنچے ۔
ملک تباہ ہورہا ہے کسی کو فکر نہیں، شیخ باصر دائود



