کراچی:سرجانی ٹاؤن سے اغوا کیے جانے والے3سالہ بچے کواغواکاروں نے گرفتاری کے خوف کے باعث گھرکے قریب چھوڑ دیا۔ترجمان رینجرز مطابق 15 جولائی کو سرجانی ٹاؤن کے علاقے گہرام گوٹھ میں گھر کے باہر 3 سالہ ارسلان کھیل رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اسے اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔رینجرز نے بچے کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلیے علاقے میں چھاپے مارے اور ناکہ بندی شروع کر دی، اغواکارگرفتاری کے خوف کے باعث بچے کوگھر کے قریب ویران مقام پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔رینجرز کے مطابق اغوا کاروں کی گرفتاری کیلیے گھیرا تنگ کردیا ہے اور جلد انھیں گرفتار کرلیاجائیگا۔
Related Posts
چین کا ویزے کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان
- Rizwan Malik
- May 17, 2019
- 0
اسلام آبادر:پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے چینی ویزے کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برانچ لاہور میں آئندہ […]

خوبصورت اور من موہنی ماہرہ کا دل چرانے والے سلیم کریم کون ہیں
- Rizwan Malik
- October 13, 2023
- 0
اسلام آباد:پاکستانی کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے چند سال پرانے دوست سلیم کریم سے شادی کر لی ہے وہ کچھ […]

چٹھی نہ کوئی سندیس،جانے وہ کون سا ہے دیس جہاں تم چلے گئے
- Rizwan Malik
- December 29, 2021
- 0
2021 ء کے دوران شوبز چھوڑ جانے عالی شوبز شخصیات اسلام آباد:2021 ء کا آخری مہینہ دسمبر بھی اختتام پذیر ہے۔ وقت کتنی تیز رفتاری […]
