جعلی شناختی کارڈ پر داخل ہونے والا افغانی گرفتار

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی۔۔پنجاب بین الصوبائی بارڈرپرافغان باشندہ بوگس شناختی کارڈ سمیت گرفتارافغان​ی کوچشمہ چیک پوسٹ پرجدیدٹم کےزریعے گرفتارکیاگیاافغ​انی کےپاس امین ولد ارشدخان کےنام سے بوگس شناختی کارڈتھاافغا​نی کےخلاف کیس رجسٹرکیاجارھاھے ۔