راولپنڈی( جنرل رپورٹر)آقائے دو جہاں سے عشق و محبت ہی اصل ایمان ہے سرکار دو عالم ۖ کی آمدپر خوشیاں منانا مومنوں کا شیوہ ہے ان خیالات کا اظہارمرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ نا ظم اعلیٰ علا مہ رضاء المصطفٰے نورانی نے بزم سیرت عزیز آباد کے زیر صدارت سید قاسم حسنین شاہ منعقدہ محفل میلاد مصطفےٰ سے خطاب میں کیا۔محفل کے اختتام پر بزم سیرت کی نئی تنظیم سازی کی گئی سرپرست اعلی سید رفاقت حسین شاہ،صدر سید کمال علی غالب،سینئر نائب صدر راجہ اشفاق احمد،سینئر نائب صدر دوئم سید عدیل شاہ،نائب صدر شیخ یاسر بشیر ،جنرل سیکرٹری راحیل عطاری،جوائنٹ سیکرٹری ارشد محمود، سیکرٹری نشرو اشاعت محمد وقاص سجادمنتخب ہوئے قاسم شاہ نے کہا کہ انشاء اللہ بزم سیرت آئندہ میلاد کے موقع پر بڑھ چڑھ میلاد کی کاوشوں میں حصہ ڈالے گی۔
Related Posts
عمران خان نے گرفتاری دینے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
- Rizwan Malik
- September 26, 2017
- 0
اسلام آباد ….! عمران خان نے گرفتاری دینے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا […]
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی
- Rizwan Malik
- November 30, 2025
- 0
strong> میگا کرپشن میں ملوث 71 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، 20 گرفتار اسلام آباد(نیوزرپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کاروائی […]
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
- Rizwan Malik
- February 10, 2022
- 0
صوبوں کو بھی سرکاری ملازمین کی اسی تناسب سے تنخواہیں بڑھانے کی سفارش اسلام آباد:وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا […]
