اسلام آباد (نیوزرپورٹر) را ئیونڈ میںسالانہ تبلیغی اجتماع 6نومبر بروز جمعہ سے شروع ہو گا ۔ تفصیلات کے مطا بق رئیونڈ میں 3روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع 6نومبر بروز جمعةالمبارک سے شروع ہو گا اور 8نوامبر کو اختتامی دعا ہو گی ۔رائیونڈ میں تمام انتظا مات مکمل کر لیے گئے ۔
Related Posts

ساڑھے آٹھ کروڑ کی لاگت سے جھنگی سیداں شمس کالونی ریلوے روڈ کا افتتاح
- Rizwan Malik
- جنوری 28, 2021
- 0
وفاقی وزراء اسد عمر، اعظم سواتی اور تحریک انصاف کے ترجمان عامر مغل کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی اسلام […]

شمالی کوریا میں تین اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ
- Rizwan Malik
- ستمبر 23, 2017
- 0
شمالی کوریا میں تین اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ جوہری تنصیبات کے مقام سے 50 […]

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، مدد مانگ لی
- Rizwan Malik
- مارچ 7, 2021
- 0
سینیٹ الیکشن میں ہمیں جو ووٹ پڑا وہ وزیراعظم کے خلاف اعتماد کا ووٹ تھا،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما […]
