
چیچہ وطنی. چیچہ وطنی بائی پاس کوٹلہ ادیب شہید کے قریب تیز رفتاری کے باعث ویگن الٹ گئی
حادثہ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں 3 کوریسکیو 1122نے فرسٹ ایڈ کے بعد فارغ کر دیا۔ جبکہ 5 کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔



