اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ حالیہ وبا کے باعث دنیا کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تاہم سی پیک کا منصوبہ ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین کی جانب سے ایک پٹی ایک شاہراہ کے اقدام کا علمبردار منصوبہ سی پیک تسلسل کے ساتھ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
Related Posts

بہن بھائی آبائی گھر دیکھنے کی حسرت لئے دنیا سے رخصت ہوگئے،میری کوششیں بھی کئی سال بعد رنگ لائیں،رینا ورما
- Rizwan Malik
- July 21, 2022
- 0
والدہ کا خیال تھا کہ ہم جلد راولپنڈی جائیں گے،لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکیبالآخر انہیں یہ حقیقت تسلیم کرنی پڑی کہ بھارت […]

ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ کے تعزیتی دورے
- Rizwan Malik
- January 12, 2024
- 0
چکوال:معروف انسان دوست و سماجی شخصیت اور مسیحا ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ نے پرانی سبزی منڈی اور قصبہ سہگل آبادکے تعزیتی دورے کیے پرانی سبزی […]

روہیلانوالی میں حکومتی روکاوٹوں کے باوجود عدالتی حکم پر سوئی گیس کے ڈیمانڈ نوٹ جاری ہونا شروع ہو گئے.جمشید دستی
- Rizwan Malik
- October 30, 2017
- 0
روہیلانوالی …. روہیلانوالی میں عدالت عالیہ ہائی کورٹ ملتان بینچ کے حکم پر 8 سال بعد محکمہ سوئی گیس نے شہریوں کو آن لائن […]
