راولپنڈی گولڑھ موڑ ناکے کے قریب گاڑی سے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد ڈرائیور پولیس کی مبینہ غفلت سے ڈرائیور موقع سے فرارتھانہ نصیر آباد کی حدود میں گولڑہ موڑ ناکے پر پولیس نے کرولا کار ایچ کے 716 کو تلاشی کے لیے روکا تو دوران سرچنگ گاڑی میں بڑی تعدا میں بارودی مواد 600ڈائینامائیٹس برآمد ہوئے اس دوران پولیس کی مبینہ غفلت کے باعث ڈرائیور مزمل خان موقع سے فرار ہوگیا جسکا تعلق نوشہرہ سے ہے پولیس نےبارودی مواد اور گاڑی کو قبضہ میں لے لیا جب کے مزید تحقیقات جاری ہیں
Related Posts

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کر دی گئیں پچاسی فیصد لوگوں کو ویکسین لگا دی گئی
- Rizwan Malik
- March 16, 2022
- 0
اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک […]
محسن داوڑ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد، پشاور جیل منتقلی کا حکم
- Rizwan Malik
- June 7, 2019
- 0
بنوں: انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا مزید […]
تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی کی وفد کے ہمراہ خصوصی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین سید فخر امام سے ملاقات
- Rizwan Malik
- June 25, 2019
- 0
اسلام آباد:کشمیری رہنماؤں کے ایک وفد نے پارلیمنٹ کی خصوصی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام سے اسلام آبا د میں ملاقات کی۔ وفد میں […]
