راولاکوٹ میں سیاسی پارٹیوں, ٹریڈ یونین اور صحافیوں کا احتجاجی مظائره

ریاض شاھد سے . تحریک بحالی روز نامه مجادله کے زئرے ائتمام راولاکوٹ میں تمام سیاسی پارٹیوں ٹریڈ یونین اور صحافیوں کا احتجاجی مظائره .مظائرین نے پورے شھرکا چکر لگایا اور کمشنیر أفس کے سامنے دھرنا دیا ..دھرنے سے خطاب کرتے ھوے مقررین نے کھا کے روز نامه مجادله پر پابندی حق اور سچ کی آواز کو دبانه ھے جس کو ھم کسی صورت قبول نیں کریں گے اگر 24 اکتوبر تک روزنامه مجادله کو بحال نه کیا گیا تو ھماری تحریک پر تشدید ھو گی اس موقع پر پولیس کی بڑی تعداد بھی موجود تھء