چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر واقع قمر آٹوز میں آگ بھڑک اٹھی

چیچہ وطنی( رضوان احمد) چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر واقع قمر آٹوز میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔  آگ سے دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں روپے کا سامان جلا کر خاکستر ہوگیا۔
دکان میں لاکھوں روپے کی بیٹریاں ، انجن آئل ، لاکھوں روپے کے آٹوز سپیرپارٹس جل کر خاکستر ۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع قمر آٹوز کا مالک قمر الدین کا بھتیجا وقاص گجر جمعہ کی نماز کے بعد دکان بند کرکے گھر چلا گیا ۔ ایک گھنٹہ بعد قریب دکانداروں نے دیکھا کہ قمر آٹوز والی دکان سے دھواں اٹھ رہا ہے ۔ جس کی فوری طور پر اطلاع 1122اور فائربرگیڈ کے عملہ کو دی گئی ۔ 1122اور فائر برگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم آدھا گھنٹہ گذرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔دکان میں ڈیڑھ سے دو کروڑ کا سامان موجود تھا۔ دکان مالک