سانحہ کارساز پاکستان پیپلز پارٹی کی قربانیوں اور امریت کی موت کا دن نیر بخاری

سانحہ کارساز پاکستان پیپلز پارٹی کی قربانیوں اور امریت کی موت کا دن نیر بخاری
جہوریت کیلئے بھٹو خاندان اور پارٹی عہدیداران کی قرنانیاں لازوال نیر بخاری

 

پیپلز پارٹی نے ہر امرانہ دور میں جمہوریت کیلئے یادگار جدوجید کی نیر بخاری

بے نظیر بھٹو کی دلیرانہ قیادت میں پارٹی نے امریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا نیر بخاری

شہدائے کارساز کی جرات اور بہادری کو سلام۔نیر بخاری

اج کا دن جمہوریت اور آزادی کیلئے قربانیوں کی تجدید عہد کا دن نیر بخاری

اہین کی بالا دستئ جمہوریت کی مظبوطی اور عومی حقوق کیلئے جدوجہد جاری رہے گی نیر بخاری