شین یانگ (شِںہوا) چین کے شمال مشرقی شہر شین یانگ نے اپنے دوست شہر کراچی کو سیلاب سے بحالی میں مدد کے لئے 7 لاکھ یوآن ( تقریبا 2 کروڑ 22 لاکھ 66 ہزار 613 پاکستانی روپے) مالیت کا سامان عطیہ کیا ہے۔امدادی سامان میں شین یانگ ریڈ کراس کے عطیہ کردہ 1 کروڑ 27 لاکھ 23 ہزار 779 روپے مالیت کے خیمے اور پان پان فوڈز کیجا نب سے فراہم کردہ 95 لاکھ 42 ہزار 834 روپے سے زائد مالیت کا کھانے پینے کا سامان ہے۔یہ سامان چین میں پاکستانی سفارت خانے کے توسط سے کراچی پہنچے گا۔
Related Posts

کورونا کا پاکستانی میں روایتی چینی ہربل سے علاج کا مرحلہ مکمل علاج ممکن ہوگا
- Rizwan Malik
- January 17, 2022
- 0
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان میں کووڈ 19 کے علاج کے لیے روایتی چینی ہربل ادویات کے کلینکل ٹرائل کو مکمل کرلیا گیا ہے اور اسے کامیاب […]

بی آر آئی سے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی ، وائٹ پیپر
- Rizwan Malik
- October 11, 2023
- 0
بیجنگ (شِنہوا) بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نہ صرف تصوراتی فریم ورک بلکہ مشترکہ ترقی و خوشحالی کے حصول میں تمام ممالک […]

چینی صدرکے دورہ پاکستان کے 6سال مکمل،دوستی اور ترقی کا سفر اپنے عروج پر
- Rizwan Malik
- April 20, 2021
- 0
چین گذشتہ سات سالوں سے پاکستان کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ اورپچھلے چھ سالوں میں سب سے بڑا […]
