راولپنڈی:مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کے سیکر ٹری اطلاعات اورترقی پسند فلاحی تنظیم کے صدر محمد عامر صدیقی نے کہا ہے کہ نوجوانان جنت کے سردار سید نا امام حسین ہیں آپ کا اسم گرامی حسین ، لقب سید الشہدائ، کنیت ابو عبداللہ ہے آپ امیرالمومنین سید نا علی اور خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزاہرہ کے لخت جگر اور امام الانبیاء سرکار دو عالم ۖکے نواسے اور سید نا امام حسن کے بھائی ہیں آپ کی ولادت 3 شعبان المعظم 4 ہجری مدینہ میںہوئی سید دو عالم ۖ نے آپ کی ولادت پر بہت خوشی کا اظہار فرمایاآپ وہ ہستی ہیں جن کے بارے میں بنی کریم ۖ نے فرمایا حسن و حسین نوجوانان جنت کے سردار ہیںجس نے ان سے محبت کی اس نے در حقیقت مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بھی بغض رکھاآپ نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے خاندان کی قربانی پیش کرکے شجر اسلام کی آبیاری کی ۔
Related Posts

پاکستان کے دورے پر آئے آسٹریلوی کھلاڑیوں کی اسلام میں دلچسپی
- Rizwan Malik
- March 2, 2022
- 0
ڈیوڈ ولی اور ٹم ڈیوڈ نے مجھ سے ہمارے دین کے بارے میں سوالات کیے، رضوان اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے آسٹریلوی کھلاڑیوں نے […]

نااہل وزیراعظم عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کررہا ہے,بابر اعوان
- Rizwan Malik
- October 16, 2017
- 0
تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کررہا ہے فواد چوہدری […]

تائیوان زلزلے سے لرزاٹھا، متعددعمارتیں زمین بوس، 7 افرادہلاک سینکٹروں زخمی
- Rizwan Malik
- April 3, 2024
- 0
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ سونامی الرٹ جاری،پچیس سال میں آنے والا شدید ترین زلزلہ ہے تائی پے: تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے […]
