اسلام آباد … برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بین الاقوامی نمائش تین فروری سے شروع ہوگی جس میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق چار روزہ نمائش میں ہوم ٹیکسٹائل و ڈیکوریشن ، ٹیبل وئیر، گیمز اورکھلونوں، کارپٹ ،رگز، لیدر اورجیمز و جیولری مصنوعات کی نمائش ہوگی
Related Posts

چین نے نیا کر دکھایا دنیا پر اپنی طاقت کی دھاک بٹھا دی
- Rizwan Malik
- July 7, 2026
- 0
آبدوز سے سٹریٹجک میزائل کا تجربہ کرنے سے قبل متعلقہ ممالک کو پیشگی اطلاع دی تھی چین نے اطلاع دی تھی لیکن اس طرحکے تجربات […]

کامسٹیک کے تحت صومالین سائنسدانوں اور ماہرین کی تربیت کے دوسرے مرحلے کا آغاز
- Rizwan Malik
- August 1, 2026
- 0
25 مکمل فنڈڈ فیلوشپس کا اعلان، پاکستان کی جامعات اور تحقیقی ادارے صومالیہ کی استعداد کار بڑھانے میں کردار ادا کریں گے اسلام آباد (نیوزرپورٹر)اسلامی […]

فنکار بھی کرونا کی زد میں ندا یاسر، یاسر نواز ان کی بیٹیوں اور نوید رضا میں وائرس کی تصدیق
- Rizwan Malik
- May 25, 2020
- 0
پاکستان میں دیگر طبقوں کی طرح اب فنکار بھی کرونا کی زد میں آگئے ہیں ۔لاک ڈان کے دوران بھی ڈراموں، مارننگ شوز کی شوٹنگ […]
