پی اے سی نے  راولپنڈی میں شیخ رشید کے زیر التوا منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

پی اے سی کے   اجلاس میں  راولپنڈی میں شیخ رشید کے زیر التوا منصوبے پر سیکرٹری کابینہ کی بریفنگ

ایکنیک نے 2005 میں منصوبے کی منظوری دی سیکرٹری کابینہ

ممصوبے کے تحت پہلے 4 سو بستروں کا اسپتال بننا تھا جسے تبدیلی کے بعد 200 بستروں کا کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری کابینہ

وزیر اعظم نے 2016 میں منصوبے کی تبدیلی کی منظوری دی۔ سیکرٹری کابینہ

نئے پی سی ون کے تحت منصوبے کی لاگت 5 ارب 30 کروڑ روپے ہے۔ سیکرٹری کابینہ

میں نے ایک سو کوٹھیاں گرا کر 200 کنال اراضی اسپتال کیلئے دی۔ شیخ رشید

ممصوبے پر 53 فیصد کام مکمل ہے۔ سیکرٹری کابینہ

منصوبے پر مجرمانہ تاخیر کے باعث عمارت میں منشیات کے عادی افراد گھس گئے ہیں۔ شیخ رشید

پی اے سی کی منصوبے کا بروقت مکمل کرنے کی ہدایت