
چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس، ظفر حجازی پر فرد جرم عائد
ظفر حجازی سپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں پیش ہوئے
ظفر حجازی کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی
آپ نے چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کی، فرد جرم
آپ نے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کے لئے ماتحت افسران پر دباو ڈالا، فرد جرم
ظفر حجازی کا عدالت میں صحت جرم سے انکار
میں نے کوئی ریکارڈ ٹمپرنگ نہیں کی، میرے خلاف کیس نہیں بنتا ، ظفر حجازی
گواہ موجود ہیں ہم عدالت میں ثابت کریں گے ریکارڈ ٹمپرنگ ہوئی ، پرایسکیوٹر



