ٹیکسلآ ، دو دہشت گردگرفتار اسلحہ بارود برآمد

راولپنڈی
ٹیکسلا پہاڑیوں سے دو دہشت گردگرفتار اسلحہ بارود برآمد.
دہشت گردوں کی شناخت جاوید اور سجاد کے نام سے ہوئی
تھانے دار اظہر گوندل کی مدعیت میں مقدمہ درج
دہشت گردوں سے 200 ڈیٹونیٹر,500 میٹر تاربرآمد.
ملزمان سے بارود کے 15 پیکٹ ,جدید اسلحہ برآمد
پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کی مدد سے بارود ناکارہ بنادیا
ملزمان نے مارگلہ ہلز میں ایک ڈیرہ پر اسلحہ بارود چھپا رکھا تھا.تھانےداراظہر گوندل