
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ڈاکٹر آصف جلالی کی پریس کانفرنس
تین دن سے ہمارا پانی، کھانا حکمرانوں نے بند کررکھا ہے
پارلیمنٹ کے سامنے ہم پیاسے اور بھوکھے بیٹھیں ہیں
فورسز نے آپریشن کی مکمل تیاری کرلی ہے
انتظامیہ نے دھرنے کی جگہ کے اطراف اندھیرا کردیا ہے
ہمارے سینکڑون کارکنوں کو گرفتار، اور گاڑیوں کو انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا
آپریشن کی تیاریاں مکمل ہیں اور ہم گرفتاری کے لئے تیار، ہیں
ہم گرفتاری کے لئے تیار ہیں ہمیں اندھیرے میں نہیں روشنی میں گرفتار کریں
انتظامیہ کو دعوت دیتا ہوں کہ ہمیں گرفتار کریں لیکن مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
میری گرفتاری کے بعد جیل بھرو تحریک شروع ہوگی اور ملک بھر سے گرفتاریاں ہوں گی
آصف جلالی کی پریس کانفرنس
کارکنوں سے کہا ہے کہ صبر کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دینا
پاکستان ہمارے لئے کرائے کا مکان نہیں ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا ثمر ہے
حکمران ظلم کرنا چاہتے ہین تو کریں ہم صبر سے شکست دیں گے
حکمران ہمیں گرفتار کریں تو ملک بھر سے گرفتاریاں ہون گی
وفاقی وزیر سعد رفیق نے مطالبات کی منظوری کا ڈرافٹ دیا جسے مسترد کردیا
حکومت نے کہا تیس دن کے بعد ترمیم کے ذمہ دار افراد کے نام پبلک کریں گے
حکومت سے کہا کہ ترمیم کے ذمہ دار افراد کو ملک سے باہر نہ جانے دینے کی یقین دہانی کرائے
وفاقی وزراء سے صرف اتنی یقین دہانی چاہی کہ ترمیم کے ذمہ داروں کو بھاگنے نہیں دیں گے




