اسلام آباد :چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلہ کے تحت 313 ٹیرف لائنز کے سبب تجارت کے حجم میں 18 ماہ میں 500 ملین ڈالر کا اضافہ ہوگا جبکہ چین نے پاکستان کے ٹیکسٹائل،لیدر،انجینئرنگ کیمیکلز،فرنیچر،آٹوپارٹس، پلاسٹک، ربڑ، گلاس،سرامکس، سرجیکل اوزار، سمندری غذا اور گوشت کے شعبے کی مصنوعات کو زیرو ڈیوٹی میں شامل کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہII کی فہرست میں شامل مصنوعات کو دی گئی ٹیکس رعایت یکم جنوری 2020ء سے نافذ ہوگی۔ دونوںممالک کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کے تحت چین فوری طور پر 313 مصنوعات پر ٹیرف لائنز کا خاتمہ کرے گا جس کی لاگت پاکستان کی بین الاقوامی برآمدات کا 8.7 ارب ڈالر اور چین کے مجموعی درآمدات کا 64 ارب ڈالر بنتا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان کو 75 فیصد تک تجارتی توزان حاصل ہوگا۔
Related Posts

کرولا کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری ،قیمت میں لاکھوں کی کمی
- Rizwan Malik
- September 11, 2024
- 0
فیصلہ کرولا کراس کی پہلی سالگرہ کی خوشی میں کیا گیا ہے،اثر دیگر کمپنیوں پر بھی پڑے گا؟ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں گاڑیوں […]

دھرنا پندرھویں روز میں داخل ،دارالحکومت میں نظام زندگی مفلوج ،کراچی میں بھی آغاز
- Rizwan Malik
- November 20, 2017
- 0
اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد فلائی اوور پر ہونے والا دھرنا 15 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ اسلام آباد کے فیض اباد […]

عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماں کو ملکی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر
- Rizwan Malik
- June 29, 2022
- 0
سپریم کورٹ مصدقہ صادق اور امین کے خلاف درخواست سننے سے گریزاں اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنمائوں کو […]
