
قائد اعظم یونیورسٹی میں تد ریسی عمل ایک مرتبہ پھر بند ہو گیا ہے . طلبا نے شٹل بس سروس بھی نہ چلنے دی .قائد اعظم یونیورسٹی سے نکالے گیے طلباء کی بحالی کا نوٹیفکشن جاری نہ جاری کیا گیا۔۔۔احتجاجی طلباء نےیونیورسٹی شٹل سروس بھی نہ چلنے دی گئ۔۔۔۔یونیورسٹی انتظامیہ اس واقعہ سے لاعلم تھی یا جانتے بوجھتے خاموش رہی کچھ خبر نہیں۔۔۔۔
قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیوں میں خلل پڑ ھنے کا اندیشہ,بلوچ طلباء کی جانب سے جامعہ میں ایک مرتبہ پھر احتجاج کا اعلان کیا کر دیا گیا.یونیورسٹی شٹل سروس بھی اج نہ چلنے دی گئ,احتجاجی طلباء نے رات گئے ہی بسز کے ٹائر پنکچر کر دیے۔۔۔۔پاکستان کی صف اول کی جامعہ کیو ایس ایف کے احتجاج کے باعث خدا خدا کر کے سولہ روزہ بند رہنے کے بعد کھولی گئی تھی،یونیورسٹی انتظامیہ اس واقعہ سے لاعلم تھی یا جانتے بوجھتے خاموش رہی کچھ خبر نہیں ،واضع رہے کہ بلو چ طلباء کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے سے نکالے گئے طلباء کی بحالی کے لیے احتجاج جاری تھا۔۔طلباء یونیورسٹی میں روزانہ کی بینادوں پر کلاسز کا بابیئکاٹ کر رہے تھے اور پریس کلب کے باہر بھی دھرنا دیا گیا تھا،طلبا کا کہنا ہے کہ نکالے گیے طلباء کو سنیکڈیٹ کی میٹنگ سے پہلے بحال کیا جائے،




