سٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی کاروائی ،سٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتارملزمان موٹر سائیکل پر وارداتیں کرتے تھےقبضہ سے موبائل فون اور نقدی بر آمدکاروائی ایس پی سپیشل انوسٹی گیشن کیپٹن ذیشان کی ہدایت پر کی گئی