
میانوالی: کمرمشانی کے ریسکیو 1122 دفتر کو ڈالڈا فیکٹری بنا دیا گیا
میانوالی: پنجاب گورنمنٹ کے وال چاکنگ ایکٹ کی خلاف وردی کرتے ہوئے دفتر کی چاردیواری پر سرکاری رنگ ختم کر کے موبی لنک کی ایڈورٹائزمنٹ لکھوا دی
میانوالی: سرکاری عمارت اب ڈالڈا فیکٹری کا نمونہ پیش کرنے لگی ہے
یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت وال چاکنگ پر سختی سے پابندی عائد کر رکھی ہے اس کے علاوہ سرکاری عمارات پر پرا میانوالی شوزب سعید اور ضلعی ایمرجنسی آفیسر انجنیئر عبیداللہ سے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے اہل علاقہ نے مزید کہا ہے کہ ریسکیو کی عمارت کو اپنے اصل رنگ میں بحال کیا جائے اس سلسلہ میں جب انچارج ریسکیو 1122 کمرمشانی نیاز سمتھیہ سے موقف معلوم کیا گیا تو انھوں نے سارا ملبہ موبی لنک پر ڈال دیا حالانکہ اس عمارت کا حلیہ بگاڑنے میں موبی لنک کے رنگساروں کو تین دن لگے.




