میانوالی،سجادہ نشین آستانہ عالیہ خواجہ آبادشریف سید محمدکلیم اللہ شاہ سیالوی وفات پا گئے

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔۔حضرت پیرسید محمدکلیم اللہ شاہ سیالوی سجادہ نشین آستانہ عالیہ خواجہ آبادشریف 75سال کی عمرمیں اپنے خالق حقیقیسے جاملے

میانوالی ۔۔۔پیرصاحب حضرت غلام نظام الدین شاہ سیالوی کےبیٹے تھے ۔

میانوالی ۔۔۔نمازجنازہ میں صاحبزادہ محمدامجد غیاث صاحب سیالوی آستانہ عالیہ سیال شریف نے خصوصی شرکت کی

میانوالی ۔۔۔مرحوم پیرصاحب ہنس مکھ،خوش اخلاق عاشق پیرسیال تھےاورمریدین سے بےپناہ محبت کرتے تھے

 

میانوالی ۔۔نمازہ جنازہ میں ہزاروں افرادنےشرکت کی

 

میانوالی ۔۔۔نمازجنازہ میں پنجاب سندہ بلوچستان اورکےپی کے سے مریدین نے شرکت کی

میانوالی ۔۔جنازےمیں ضلع بھرکی سیاسی دینی مزہبی سماجی عوامی سماجی شخصیات سمیت مریدین نےشرکت کی

 

میانوالی ۔۔۔نمازجنازہ کےبعد پیر صاحب کودربارشریف خواجہ آبادشریف میں سپردخاک کردیاگیا۔

میانوالی ۔۔اس موقع پررقت آمیزمناظردیکھنے کوملے

 

میانوالی ۔۔۔پیرصاحب کےمریدین اورہزاروں عقیدت مند اپنے مرشد کےآخری دیدارکےلیے پرنم رھے ۔