ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی میں غلط انجیکشن سے خاتون جاں بحق

کوٹلی آزاد کشمیر۔ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں مبینہ غلط انجیکشن سے خاتون جاں بحق

کوٹلی آزاد کشمیر۔خاتون کو صبح زہریلی مکھیوں کے کاٹنے پر ڈی ایچ کیو لایا گیا تھا

کوٹلی ازاد کشمیر۔ورثاء کا ڈی ایچ کیو کے باہر لاش رکھ کر احتجاج جاری

کوٹلی آزاد کشمیر۔ہسپتال عملہ کا رویہ انتہائی ہتک آمیز ھے ۔ورثاء کا الزام

کوٹلی آزاد کشمیر۔صبح سے زیر علاج رکھا گیا لیکن زہر کی ویکسین نہی لگائی گئ ۔ورثاء/لواحقین ملک طارق شمیم۔ملک عارف ،چئرمین آصف

کوٹلئ آزاد کشمیر۔ڈیتھ سرٹیفیکیٹ مانگنے پر نرسنگ سٹاف کی مبینہ بدتمیزی کے خلاف احتجاج کیا ۔لواحقین

کوٹلی آزاد کشمیر۔جاں بحق خاتون چار بچوں کی ماں ھے۔

کوٹلی آزاد کشمیر۔جاں بحق خاتون کا خاوند بسلسلہ روز گار بیرون ملک ھے۔لواحقین

کوٹلی آزاد کشمیر۔علاج اچھے طریقے سے کیا گیا۔ایم ایس ڈاکٹر طارق

کوٹلی آزاد کشمیر۔مبینہ طور پر ھونے والی بدتمیزی کی مکمل انکوائری کریں گے۔میڈیکل ب
سپریٹینڈنٹ کوٹلی

کوٹلی آزاد کشمیر۔قصورواروں کpو کسی صورت معاف نہی کیا جائے گا۔ایم ایس ڈاکٹر طارق
رپورٹ
سردار دلاور قادری