میانوالی ,نمک سےبھراٹرک الٹ گیا

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /نمک سےبھراٹرک الٹ گیا

میانوالی ۔۔کالاباغ حمزہ ہوٹل کے قریب نمک سے بھرا ٹرک الٹ گیا

حادثہ ڈراٸیور کی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا

ریورس کرتے ہوٸے ٹرک پلی سے نیچے جا گرا۔۔۔
کوٸی جانی نقصان نہیں ہوا