میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /حسب معمول شہبازخیل فیڈر سے بجلی کی سپلائی پھر منقطع
میانوالی ۔۔۔شہبازخیل فیڈر لاکھوں صارفین کوہمیشہ ازیت میں مبتلارکھتاہے
میانوالی /شہبازخیل فیڈر سے شام 5بجے سے تاحال بجلی کی سپلائی منقطع
میانوالی ۔۔۔سینکڑوں دیہات بجلی سے محروم علاقوں میں مکمل بلیک آؤٹ
میانوالی ۔۔۔ واپڈاافسران میانوالی لمبی نیند میں بجلی صارفین رل گئے
میانوالی ۔۔۔۔وزیراراعلی پنجاب ایکسین واپڈا اورایکسین آپریشن فیڈرشہبازخیل کو فی الفورمیانوالی سے تبدیل کریں ۔عوام کامطالبہ


