چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد)دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے،ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی،تفصیل کے مطابق آج صبح 7 بجے کے قریب نواحی گاؤں 118 سیون ڈی آر کا رہائشی ظہور احمد ولد غلام محمد حجام موٹر سائیکل پر نواحی گاؤں 120 سیون ای آر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل جس پر ماہی ولد محمد زمان میرالی سوار تھا سے ٹکرا گیا حادثہ اتنا شدید تھا کہ ظہور احمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ماہی ولد محمد زمان کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں اور وہ شدید زخمی ہو گیا،ریسکیو 1122 کے اہل کاروں نے متوفی کی نعش اور زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا ہے
Related Posts

بھارت نے امن اور مذاکرات کو اہمیت نہیں دی مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ،وزیراعظم عمران خان
- Rizwan Malik
- August 22, 2019
- 0
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نے امن اور مذاکرات کو اہمیت نہیں دی ، بہت باتیں کر لیں بھارت سے مزید بات […]

سانحہ اے پی ایس کو تین سال گزر گئے
- Rizwan Malik
- December 16, 2017
- 0
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج 3 سال بیت چکے ہیں۔ اس دوران 1584 دہشت گرد گرفتار کئے گئے جبکہ 167 ایسے خطرناک دہشت گرد […]
نامعلوم افراد نےگھر میں پڑے سامان کو آگ لگا دی
- Rizwan Malik
- October 12, 2017
- 0
چیچہ وطنی(.رضوان احمد) ہاوسنگ کالونی کے رہائشی چوہدری اشفاق کے گھر پر نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر گھر میں پڑے تمام سامان کو آگ […]
