خواجہ صفدر روڈ , نامعلوم سواری کے کچلنے سے معمر شخص موقع پر جاں بحق, تفصیلات کے مطابق 55 سالہ خالد جاوید ولد اللہ بخش سکنہ ڈھڈوال تحصیل شکر گڑھ خواجہ صفدر روڈ پر اپنی موٹر ساءیکل پر جا رہے تھے کہ نامعلوم سواری نے پیچھے سے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں یہ موٹرساءیکل سے گر گءے. اور عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم مزدا کا ٹاءر سر کے اوپر سے گزر گیا. جس سے خالد جاوید موقع پر ہی دم توڑ گءے. اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس نے نعش سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دی.
Related Posts
ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز
- Rizwan Malik
- اکتوبر 9, 2024
- 0
فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر ورکشاپ کنڈکٹ کرینگے، گیارہ باسکٹ بال ٹیکنیکل آفیشلز حصہ لینگے اکتوبر :پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں […]

وادی نیلم میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کے چند مناظر
- Rizwan Malik
- جولائی 16, 2019
- 0
سیلابی ریلے کے باعث پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں چھ سے زائد گاؤں متاثر ہوئے ہیں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے […]

بھارتی فلم اتفاق آج سے لاہور کے سینما گھروں کی زینت بنے گی
- Rizwan Malik
- نومبر 3, 2017
- 0
لاہور…نورالعارفین بھارتی فلم اتفاق 3 نومبر سے لاہور کے سینما گھروں کی زینت بنے گی. بھارتی فلم اتفاق 3 نومبر سے لاہور کے سینما گھروں […]
