
فیض آباد دھرنا ، اسلام آباد کے پرائیوٹ اسکول پیرکوبند رہیں گے
پرائیویٹ سکولزایسویشن نے اسکول کی چھٹی کا اعلان کردیا
وفاقی دارلحکومت کے تمام پرائیوٹ اسکول پیر27 نومبرکو بند ہوں گے,سیکرٹری انفارمیشن عبدالوحید نے بتایا ہے کہ28 نومبرکواسکول کھلنے سے متعلق فیصلہ حالات کودیکھ کرکیا جائے گا،



