میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔۔ہرنولی موڑ دانش سکول کےساتھ ہینوبس اورٹریکٹرٹرالی کے درمیان خونی حادثہ میں
ڈرائیور اور کنڈکٹر موقع پر جاں بحق 14 جبکہ شدید زخمی
افراد کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ ۔۔تاحال ہمارے پاس ایک ڈیڈ باڈی اورنوزخمی لائے گئے ہیں ۔
ڈی پی اومیانوالی موقع پر پہنچ گئے ڈی ایس پی صدر ایس ایچ او سٹی ایس ایس ایچ او صدر ڈی ایچ کیو ہسپتال زخمیوں کی عیادت کے لیے پہنچ گئے
ڈاکٹرز اور سٹاف کا مریضوں کے ساتھ رویہ قابلِ دید تھا۔
۔



