سیالکوٹ… سید عارف حسین شاہ
سیالکوٹ ۔ ضلع بھر میں سرے شام اور صبح کے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام عاجز آگئے ۔
سیالکوٹ ۔سکول کے بچے اور ڈیوٹیوں پرجانے والی عوام بغیرناشتہ کئے جانے پر مجبور ھیں ۔
سیالکوٹ اہلیان سیالکوٹ نے مطالبہ کیا کہ صبح و شام کمرشل سپلائی پر پابندی عائد کی جائے

