کرولا کارمیں گاے اور 4 بکروں کی چوری کی انوکھی واردات

چیچہ وطنی …رضوان احمد

بورےوالا گگو منڈی نواحی علاقہ میں جانور چوری کی انوکھی واردات ایکس ایل آئی کار میں چار افراد ایک گائے اور چار بکرے ڈال کر فرار ہوئے لیکن پولیس کی بروقت کاروائی سے چور پکڑے گئے۔دو چور پولیس کے زیر حراست جبکہ دو موقعہ سےفرار ہو گئے۔۔