سیالکوٹ،تهانہ سبز پیر میں چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم پولیس حراست میں جان بحق.

سیالکوٹ:تهانہ سبز پیر میں چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم ہارٹ اٹیک کے باعث جان بحق.
جان بحق ہونے والا ملزم کےخلاف306/2017بجرم 379 در ج تهی۔
ملزم کو ایک روز قبل گرفتار کیا جبکہ ریمانڈ کے لئے عدالت پیش کرنا تها.ایس ایچ او میاں قدیر
عثمان ہارٹ اٹیک سے نہیں پولیس تشدد سے جانبحق ہوا۔لواحقین