
میئراسلام آباد کی قائم مقام چیئرمین سی ڈی اےتعیناتی کیس کاتحریری فیصلہ
شیخ انصرعزیزکی تعیناتی سپریم کورٹ کےفیصلےکی خلاف ورزی ہےسی ڈی اے کے بورڈز ممبر تعینات کیے جائیں فیصلےکےبعد 45روزمیں نیاچیئرمین سی ڈی اے5سال کیلیےتعینات کیاجائےشیخ انصرکے بطور چیئرمین سی ڈی اے کیےگئے فیصلے برقرار رہیں گے1960 کے آرڈیننس کے مطابق سی ڈی اے خود مختار ادارہ ہےآرڈیننس میں سی ڈی اے چیئرمین اور بورڈ کو بھی خودمختاری دی گئی ہےوفاقی حکومت سی ڈی اےکوکسی بھی ضرورت میں ہرطرح کی مددکرنےکی پابند ہے،فیصلہ



