
موٹروے M2 چکری کے قریب لوکیشن 306 پر ریٹائرڈجنرل خالد شمیم اور انکے دوست ٹریفک حادثہ میں وفات پا گئے.
لینڏ کروزر ریٹائرڈ جنرل خالد شمیم اپنے بیٹے ,ڈرائیور اور دوست گے ھمرا لاھور جا رھے تھے.ترجمان موٹروے پولیس.
چکری کے پاس ٹائر پھٹنے سے لینڈ کروزر موٹروے پر درمانی حفاظتی دیوار سے ٹکرا کر الٹ گئی.
موٹروے پولیس کو اس حادثہ پا دلی افسوس ھے.ڈاکٹر کلیم امام انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس.
موٹروے پولیس نے فوری طور پر ریٹائیرڈ جنرل انکےبیٹے دوست اور ڈرائیور کو زخمی حالت میں CMH راولپنڈی شفٹ کرایا.
شدید زخمی ریٹائیرڈ جنرل خالد شمیم اور انکے دوست محمد زبیر وفات پا گئے. جبکہ انکے بیٹے محمد عمر اور ڈرائیور محمد بشیر محفوظ ھیں.
ترجمان موٹروے پولیس




