پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی
گاڑی میں دو مشکوک افراد سوار ہیں،پولیس
گاڑی پر احساس ادارے کی جعلی پلیٹ نمبر ku 1651 لگائی گئی ہے
مشکوک افراد اپنے آپ کو احساس ادارے کے ملازم ظاہر کر رہئے تھے
ٹریفک پولیس کے افیسر مری سرکل کے انچارج شفیق الرحمان نے کاروائی کرتے ہوئے پکڑامری:مشکوک شخص کی شناخت اکبر کے نام سے کوئی ہے،اسلام آباد سے تعلق ہے،پولیس
مری:مشکوک گاڑی سے احساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹس اتار لی گئی،پولیس
دونوں افراد کو گارفتار کر کے گاڑی سمیت مذید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا



