‏عمران خان کی چاروں کیسزمیں ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف 2014 کے دھرنے کے بعد دائر کیے گئے  پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ، ایس ایس پی تشدد سمیت 4 مقدمات کی سماعت ہوئی۔

عدالت کے طلب کیے جانے پر عمران خان آج پیش ہوئے اور وکلا کے دلائل سننے کے بعد فاضل جج نےضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا

عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی چاروں کیسز میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں ہیں

‏دہشتگردی کا قانون سیاسی مظاہروں پرکیسے استعمال ہوسکتا ہے؟یہ لوگ ملک کا پیسا چوری کرکےسعودی عرب سےاین آراو لینا چاہ رہے ہیں ہمارا مقابلہ مافیاسے ہورہا ہےاگرنوازشریف کواین آراودیا گیاتوسپریم کورٹ کوکہوں گا جیل کھول دیں سب کورہاکر دیں میں قانون کا لاڈلہ ہوں،قانون پرعمل کرتا ہوں خورشید شاہ ڈبل شاہ بن جاؤں تومیرے کیس بھی ختم ہوجائیں گے‏سپریم کورٹ نے جودستاویزات مانگے دیے،64 دستاویزات فراہم کیےمجھے کیوں نکالا نےایک قطری خط پیش کیامیں لاڈلہ نہیں ہوں،سپریم کورٹ نے کہا کہ میں صادق اورامین ہوں ،عمران خان