امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی کا پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یک جہتی

اسلام آباد: صدر ممنون حسین کو ترک صدر طیب ارودآن کا فون

امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی کا پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یک جہتی

پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرز عمل ناپسندیدہ ہے، صدر اردوان

ترکی ہر قسم کے حالات میں پاکستان کے ساتھ ہے، صدر اردوآن

صدر ٹرمپ کا ٹویٹ ناپسندیدہ اور پاکستان کی قربانیاں باوقار ہیں ، صدر اردوآن

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں تاریخی اور شاندار ہیں ، صدر اردوآن

پاکستان اور ترکی برادر ملک ہیں اور ہر طرح کی صورت حال میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، صدر اردوآن

ترک صدر کے اظہار یک جہتی پر صدر ممنون حسین کا اظہار تشکر

ترک بھائیوں کے محبت بھرے پیغام سے فخر کا احساس ہوا، صدر ممنون حسین

نامناسب امریکی پیغام کا مناسب جواب دیا جائے گا، صدر ممنون حسین

پاکستان انگیجمنٹ اور تعاون کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے لیکن اس کے جذبات کی قدر نہیں کی گئی، صدر ممنون حسین