
چیچہ وطنی….رضوان احمد
چیچہ وطنی آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ صدر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مہر آباد میں سرچ آپریشن , پولیس
چیچہ وطنی سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی , پولیس
چیچہ وطنی آپریشن کے دوران 50 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی اور 5 مشتبہ افراد کو تصدیق کے لئے حراست میں لیا گیا, پولیس ذرائع




