مردان:شہباز گڑھی کے علاقہ بٹسیری میں مکان کی چت گرنے سے 3بچے جان بحق،2شدید زخمی،والدین نیم بےخوش،پورا علاقہ میں ماتم کا ماحول،جاں بحق ہونے والے بچوں میں کاشف ولد عالم زیب عارف ولد عالم زیب اورماہ نور ولد امجد شامل ہے۔جبکہ عاطف ولد عالم زیب اور آصف ولد امجد شدید زخمی ہوگئے.ذرائع کے مطابق گھر کا مالک عالم زیب اس گھر میں کرایہ پر 5 دن پہلے کوہاٹ سے منتقل ہوا تھا۔
Related Posts

ایشوریہ سے بریک اپ پر سلمان خان دیواروں سے سر ٹکراتے تھے
- Rizwan Malik
- اکتوبر 3, 2025
- 0
اسلام آباد:بالی ووڈ ہدایت کار پرہلاد ککڑ نے انکشاف کیا ہے کہ ایشوریہ رائے سے بریک اپ کے بعد سلمان خان اپنا سر دویوار پر […]

حکومت اور اپوزیشن میں سے کوئی اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹنے پرتیار نہیں عمران کے استعفیٰ سے کم پر راضی نہیں ہوں گے مولانافضل الرحمان، ڈی چوک تک بھی نہیں آنے دیں گے وزیراعظم
- Rizwan Malik
- اکتوبر 26, 2019
- 0
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری محاذ آرائی میں اپوزیشن کسی صورت وزیراعظم کے استعفےٰ کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے پر تیار نہیں جبکہ وزیراعظم […]
سمبڑیال ، جھگیوں میں ڈکیتی ، ایک زخمی
- Rizwan Malik
- فروری 16, 2019
- 0
رپورٹ سید عارف حسین شا تھانہ سمبڑیال میں جھگیوں والے بھی ڈاکووں سے محفوظ نہیں لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک […]
