سات ماہ قبل مرنے والی خاتون کی قبر کشائی

یاسرآکاش چوہدری
ہارون آباد تھانہ فقیروالی کی حدود میں 7ماہ قبل مرنے والی سادیہ کی قبر کشائی قبر کشائی کی درخواست متوفی کے والدنے ہائی کوٹ کودی تھی قبر کشائی مجسٹریٹ ہارون آباد عبد الحفیظ میو کی سربراہی میں ھوئی 7ماہ قبل مبینہ خودکشی کرنیوالی خاتون کی عدالتی حکم پر قبر کشائی۔۔شادی کے دو ماہ بعد خاتون کی لاش پنکھے سے لٹکی ھوئی تھی ۔ڈاکٹرزنے سیمپل فرانزک ٹیسٹ DNAٹیسٹ کےلئے سیمل لاھور لبیاٹری کو بیھج دیے گئے