سی ڈی اے کے پانچ ڈآئریکٹر ڈی جی بن گئے

ترقی پانے والوں میں‌ عبدالرزاق۔صفدر علی شاہ۔خضر حیات ستی۔ نعیم ڈار اور ظفر اقبال شامل ہیں
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سی ڈی اے میں گریڈ 19 کے چار ڈائریکٹرز کو گریڈ 20 میں ڈائریکٹرجنرل کےعہدوں پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے. چار افسران میں عبدالرزاق۔صفدر علی شاہ۔خضر حیات ستی۔اور نعیم ڈارشامل ہیں .چاروں افسران کا تعلق ایگزیکٹیو،کیڈر سے ہے۔سیکرٹری داخلہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے. ترقی پانے والوں میں‌پلاننگ ونگ کے ظفراقبال کو گریڈ20 میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
سی ڈی اے میں پانچ افسران کو گریڈ 20 میں ڈائریکٹرجنرل کےعہدوں پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا