
فورٹ عباس … یاسرآکاش چوہدری
مروٹ عظمت شاہیں ایس ایچ او تھانہ مروٹ کی سربراہی میں محمد ریاض چدھڑ اے ایس آئی نے وسیع پیمانے پر منشیات فروش کرنے والے ریکارڈی ملزم مقبول احمد ولد کمال خاں قوم سلہ سکنہ 289/HR کو پولیس ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے گرفتار کر لیا اور ملزم سے 1350 گرام چرس برآمد کر کے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ نمبر 46/19 بجرم 9سی / سی این ایس اے درج رجسٹر کر دیا ۔


