اسلام آباد : نئے ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسدی کا تقرر وزیر اعظم نے جولائی2019 ء ہائی پاور بورڈ کی سفارش پر کیا ۔ان کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ بدھ کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے ایک ٹویٹ میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر ڈائریکٹر حج کی سیاسی بنیاد پر تعیناتی کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔ لمز لاھور نے گریڈ19 کے افسران کا امتحان لیا، بعد ازاں ہائی پاور بورڈ کی سفارش پر وزیر اعظم نے جولائی 2019 ء میں نئے ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسدی کا تقرر کیا۔ان کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی خبر حقائق پر مبنی نہیں ہے۔
Related Posts

’غزوۂ بدر‘‘ حق و باطل کا فیصلہ کن اور تاریخ ساز معرکہ
- Rizwan Malik
- May 25, 2019
- 0
یوم الفرقان، غزوۂ بدر (17 رمضان سن 2ھ / 13 مارچ 624ء)اسلامی تاریخ کا وہ عظیم اور تاریخ ساز معرکہ ہے، جب اسلام و کفر […]

اونٹ دنیا کا بے ڈھنگا لیکن حیرت انگیز جانور
- Rizwan Malik
- August 2, 2025
- 0
میٹھا اور کھارا دونوںطرح کا پانی پی سکتا ہے،دو پلکیں ہوتی ہیں، بوقت ضرورت جسم کا درجہ حرارت بھی تبدیل کر سکتا ہے اسلام آباد:اونت […]

عالمی امن کے لئے پاکستان پھر متحرک
- Rizwan Malik
- May 17, 2026
- 0
امریکہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی پر پاکستان متحرک ہوا پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی اچانک تہران پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے […]
