اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان یوٹیلیٹی کارپوریشن کے اعلیٰ عہدیدارو ں کی عدم دلچسپی اور لاپروائی کی وجہ سے گائوں کرپا کے لوگ حکومتی پیکچ سے تاحال مستفید نہ ہوسکے۔ اسلام آباد کے یونین کونسل کرپا کی جواد مارکیٹ میں عرصہ دراز سے یوٹیلٹی سٹور قائم ہے ،جس سے گائوں کرپا کے علاوہ دیگر دیہات،جن میں چنول ،دروالہ ،پیجا ،آڑا شامل ہیںاور وہ بھی اس سے مستفید ہورہے تھے،یوٹیلیٹی سٹور کرپا کے ملازمین نے بتایا کہ ہم نے یوٹیلیٹی سٹور کیلئے بہت سی اشیاء کی ڈیمانڈ کی تھیں ،لیکن ابھی تک صرف دس بوری چینی ملی ہے ۔باقی سٹورخالی پڑا ہوا ہے،سٹور کی صورتحال سے ہم اکثر و بیشتر اعلیٰ حکا م کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ماضی میں یہ سٹور ریکارڈ سیل کرتا رہا ہے،اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سٹور کو جلد از جلد سامان فراہم کریں۔
Related Posts

ایرانی حکمراں نظام قانونی حیثیت کھوچکا،عوام انتخابات کابائیکاٹ کریں،رضاپہلوی بھی میدان میں آگئے
- Rizwan Malik
- فروری 22, 2020
- 0
واشنگٹن : ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے ہونے والے ایرانی انتخابات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے جعل سازی قرار دیدیا۔ […]

ساتھی کی ہلاکت کا انتقام لینے کے لیے کوئے تین سالوں سے مبینہ قاتل نوجوان پر حملے کر رہے ہیں
- Rizwan Malik
- ستمبر 8, 2019
- 0
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک نوجوان کی زندگی تین سالوں سے الفرڈ ہچکاک کی فلم برڈز کی طرح گزر رہی ہے۔وہ نوجوان جیسے ہی […]

سی پیک خطے میں معاشی و اقتصادی ترقی کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہو گا پاکستانی حکومت اس عظیم ترقیاتی منصوبے کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے، پشاور میں تاجر برادری کے لئے جلد ہی ویزوں کا اجرا کر دیا جائے گا چین کے سفیر یاؤ جنگ کا پشاور میں چین کے 70 ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب اور چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ،صحافی امجد عزیز ملک کو خراج تحسین
- Rizwan Malik
- ستمبر 26, 2019
- 0
پشاور:پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات مثالی ہیں اور سی پیک خطے میں معاشی […]
