پاکپتن:باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا۔ جمعرات کو مختار احمد نے بتایا کہ اس کے بھائی گلزار احمد نے سحری کے وقت نہ اٹھنے پر بیٹی پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی،پولیس نے مقتولہ کے چچا مختار احمد کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
Related Posts

راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ: لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، پنجاب حکومت کو ترقیاتی کام کرنے کی مشروط اجازت
- Rizwan Malik
- January 31, 2022
- 0
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے راوی اربن ڈویلیپمنٹ منصوبے کو کالعدم کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو […]

ثانیہ مرزا کا سفر حج مکمل ، نئی فیملی تصویر وائرل
- Rizwan Malik
- July 2, 2024
- 0
حجاب میں بہن کے ساتھ ثانیہ کی معصومیت بھری تصویر نے مداحوں کے دل جیت لئے ثانیہ کی بہن انعم، اس تجربے سے متاثر ہوئی، […]

عمران خان نے نوازشریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے ،فواد چودھری
- Rizwan Malik
- October 5, 2020
- 0
، تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے بغاوت کے مقدمے بنانا ہماری پالیسی نہیں ہے، یہ نواز شریف کے دور کی باتیں ہیں،ٹویٹ اسلام آباد:وفاقی […]
